May 1, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 11

الَّذِينَ يَرِثُونَ الْفِرْدَوْسَ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ 

جنہیں جنت الفردوس کی میراث ملے گی۔ یہ اُس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے

 آیت ۱۱:  الَّذِیْنَ یَرِثُوْنَ الْفِرْدَوْسَ ہُمْ فِیْہَا خٰلِدُوْنَ:   «وہ وارث ہوں گے ٹھنڈی چھاؤں والے باغات کے، اس میں وہ ہمیشہ ہمیش رہیں گے۔»

اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا اجْعَلْنَا مِنْھُمْ! اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا اجْعَلْنَا مِنْھُمْ!!

UP
X
<>