February 22, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 7

فَمَنِ ابْتَغٰى وَرَاۗءَ ذٰلِكَ فَاُولٰـئِكَ هُمُ الْعٰدُوْنَ 

ہاں جو اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ اختیار کرنا چاہیں تو ایسے لوگ حد سے گذرے ہوئے ہیں

 آیت ۷:  فَمَنِ ابْتَغٰی وَرَآءَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الْعٰدُوْنَ :   «تو جو کوئی بھی اس کے علاوہ کچھ چاہے گا تو ایسے لوگ ہی حد سے بڑھنے والے ہیں۔»

            اس سلسلے میں جو کوئی حلال اور جائز طریقے سے ہٹ کر کوئی اور راستہ اختیار کرے گا وہ گناہ اور زیادتی کا مرتکب قرار پائے گا۔ 

UP
X
<>