April 25, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 8

وَالَّذِيْنَ هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رٰعُوْنَ

اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کا پاس رکھنے والے ہیں

 آیت ۸:  وَالَّذِیْنَ ہُمْ لِاَمٰنٰتِہِمْ وَعَہْدِہِمْ رٰعُوْنَ:   «اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کی حفاظت کرنے والے ہیں۔»

            اس آیت میں دو وصف بیان ہوئے ہیں ۔ یعنی پانچواں وصف امانتوں کی پاسداری اور چھٹا وصف ایفائے عہد۔ 

UP
X
<>