May 19, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 81

بَـلْ قَالُوْا مِثْلَ مَا قَالَ الْاَوَّلُوْنَ

اس کے بجائے یہ لوگ بھی ویسی ہی باتیں کرتے ہیں جیسی پچھلے لوگوں نے کی تھیں

 آیت ۸۱: بَلْ قَالُوْا مِثْلَ مَا قَالَ الْاَوَّلُوْنَ: «بلکہ انہوں نے بھی وہی کہا جو ان سے پہلے لوگوں نے کہا تھا۔» 

UP
X
<>