May 19, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 83

لَقَدْ وُعِدْنَا نَحْنُ وَاٰبَاؤُنَا ھٰذَا مِنْ قَبْلُ اِنْ ھٰذَآ اِلَّآ اَسَاطِيْرُ الْاَوَّلِيْنَ

یہ وہ یقین دہانی ہے جو ہم سے بھی کی گئی ہے، اور ہمارے باپ دادوں سے بھی کی گئی تھی۔ اس کی حقیقت اس کے سوا نہیں کہ یہ پچھلے لوگوں کے بنائے ہوئے افسانے ہیں۔‘‘

 آیت ۸۳: لَقَدْ وُعِدْنَا نَحْنُ وَاٰبَآؤنَا ہٰذَا مِنْ قَبْلُ: «اسی کی دھمکی ہمیں دی جا رہی ہے اور اس سے پہلے ہمارے آباء و اَجداد کو بھی دی گئی تھی»

            : اِنْ ہٰذَآ اِلَّآ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ: «یہ کچھ بھی نہیں مگر قصے ہیں اگلے لوگوں کے۔» 

UP
X
<>