قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 95
وَّاِنَّا عَلٰٓي اَنْ نُّرِيَكَ مَا نَعِدُهُمْ لَقٰدِرُوْنَ
اور یقین جانو کہ ہم جس چیز کی انہیں دھمکی دے رہے ہیں ، اُسے تمہاری آنکھوں کے سامنے لانے پر پوری طرح قادر ہیں
آیت ۹۵: وَاِنَّا عَلٰٓی اَنْ نُّرِیَکَ مَا نَعِدُہُمْ لَقٰدِرُوْنَ: «اور یقینا ہم آپ کو وہ دکھا دینے پر قادر ہیں جس (عذاب) کی ہم ان کو دھمکی دے رہے ہیں۔»