قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 97
وَقُلْ رَّبِّ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزٰتِ الشَّيٰطِيْنِ
اور دعا کرو کہ : ’’ میرے پروردگار ! میں شیطان کے لگائے ہوئے چرکوں سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں
آیت ۹۷: وَقُلْ رَّبِّ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ ہَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِ: «اور کہیے کہ اے میرے رب! میں تیری پناہ میں آتا ہوں شیاطین کی چُھوَت سے۔»