قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 99
حَتّيٰٓ اِذَا جَاءَ اَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُوْنِ
یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی پر موت آکھڑی ہوگی تو وہ کہے گا کہ :’’ میرے پروردگار ! مجھے واپس بھیج دیجئے
آیت ۹۹: حَتّٰیٓ اِذَا جَآءَ اَحَدَہُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُوْنِ: «یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کی موت سر پر آن کھڑی ہو گی تو وہ کہے گا: پروردگار! مجھے ذرا واپس بھیج دے۔»