April 25, 2024

قرآن کریم > النّور >surah 24 ayat 7

وَالْخَامِسَةُ أَنَّ لَعْنَةَ اللَّهِ عَلَيْهِ إِن كَانَ مِنَ الْكَاذِبِينَ 

اور پانچویں مرتبہ یہ کہے کہ : ’’اگر میں (اپنے الزام میں ) جھوٹا ہوں تو مجھ پر اﷲ کی لعنت ہو۔‘‘

 آیت ۷: وَالْخَامِسَۃُ اَنَّ لَعْنَتَ اللّٰہِ عَلَیْہِ اِنْ کَانَ مِنَ الْکٰذِبِیْنَ: «اور پانچویں بار یہ کہے کہ اس پراللہ کی لعنت ہو اگر وہ جھوٹا ہو۔»

            اس طرح ایسے شخص کی مذکورہ گواہی چار گواہوں کے برابر سمجھی جائے گی۔ 

UP
X
<>