قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 1-2
طسم تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ
طٰسٓمّٓ یہ اُس کتاب کی آیتیں ہیں جو حق کو واضح کرنے والی ہے
آیت ۱ طٰسٓمّٓ: ’’ط، س، م۔‘‘
آیت ۲ تِلْکَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ الْمُبِیْنِ: ’’یہ روشن کتاب کی آیات ہیں۔‘‘