April 25, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 6

فَقَدْ كَذَّبُوا فَسَيَأْتِيهِمْ أَنبَاء مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُون

اس طرح انہوں نے حق کو جھٹلادیا ہے۔ چنانچہ یہ لوگ جن باتوں کا مذاق اُڑاتے رہے ہیں ، اب عنقریب اُن کے ٹھیک ٹھیک حقائق ان کے سامنے آجائیں گے

آیت ۶     فَقَدْ کَذَّبُوْا فَسَیَاْتِیْہِمْ اَنْبٰٓــؤُا مَا کَانُوْا بِہِ یَسْتَہْزِءُوْنَ: ’’تو اب جبکہ وہ جھٹلا چکے ہیں تو عنقریب ان تک پہنچ جائیں گی خبریں اس چیز کی جس کا یہ لوگ مذاق اڑایا کرتے تھے۔‘‘

    یعنی عذابِ الٰہی کے ذریعے عنقریب ان کی پکڑ ہونے والی ہے۔

UP
X
<>