April 24, 2024

قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 2

هُدًى وَبُشْرَى لِلْمُؤْمِنِينَ

یہ اُن مومنوں کیلئے سراپا ہدایت اور خوشخبری بن کر آئی ہے

آیت ۲     ہُدًی وَّبُشْرٰی لِلْمُؤْمِنِیْنَ: ’’یہ ہدایت اور بشارت ہے اہل ایمان کے لیے۔‘‘ 

UP
X
<>