April 19, 2024

قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 5

أُوْلَئِكَ الَّذِينَ لَهُمْ سُوءُ الْعَذَابِ وَهُمْ فِي الآخِرَةِ هُمُ الأَخْسَرُونَ

یہی وہ لوگ ہیں جن کیلئے بر اعذاب ہے، اور وہی ہیں جو آخرت میں سب سے زیادہ نقصان اُٹھانے والے ہیں

آیت ۵     اُولٰٓئِکَ الَّذِیْنَ لَہُمْ سُوْٓءُ الْعَذَابِ وَہُمْ فِی الْاٰخِرَۃِ ہُمُ الْاَخْسَرُوْنَ: ’’یہی وہ لوگ ہیں کہ جن کے لیے بہت ُبرا عذاب ہے اور یہی وہ لوگ ہیں کہ جو آخرت میں سب سے زیادہ خسارے والے ہوں گے۔‘‘

UP
X
<>