May 2, 2024

قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 52

فَتِلْكَ بُيُوتُهُمْ خَاوِيَةً بِمَا ظَلَمُوا إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَةً لِّقَوْمٍ يَعْلَمُونَ

چنانچہ وہ رہے اُن کے گھر جو اُن کے ظلم کی وجہ سے ویران پڑے ہیں ! یقینا اس واقعے میں اُن لوگوں کیلئے عبرت کا سامان ہے جو عقل سے کام لیتے ہیں

آیت ۵۲   فَتِلْکَ بُیُوْتُہُمْ خَاوِیَۃً بِمَا ظَلَمُوْا: ’’تو یہ اُن کے گھر ہیں جو ویران پڑے ہیں، اس ظلم کے سبب جو انہوں نے کیا۔‘‘

      اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ: ’’یقینا اس میں نشانی ہے اُن لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں۔‘‘

UP
X
<>