April 20, 2024

قرآن کریم > الروم >sorah 30 ayat 12

وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يُبْلِسُ الْمُجْرِمُونَ

اور جس دن قیامت برپا ہوگی، اُس روز مجرم لوگ نااُمید ہو جائیں گے

آیت ۱۲   وَیَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَۃُ یُبْلِسُ الْمُجْرِمُوْنَ : ’’اورجس دن قیامت قائم ہو جائے گی تو مجرم اُس دن مایوس ہو کر رہ جائیں گے۔‘‘ 

UP
X
<>