April 24, 2024

قرآن کریم > الروم >sorah 30 ayat 13

وَلَمْ يَكُن لَّهُم مِّن شُرَكَائِهِمْ شُفَعَاء وَكَانُوا بِشُرَكَائِهِمْ كَافِرِينَ

اور انہوں نے جن کو اﷲ کا شریک مان رکھا تھا، اُن میں سے کوئی اُن کا سفارشی نہیں ہوگا، اور خود یہ لوگ اپنے مانے ہوئے شریکوں سے منکر ہو جائیں گے

آیت ۱۳   وَلَمْ یَکُنْ لَّہُمْ مِّنْ شُرَکَآئِہِمْ شُفَعٰٓؤُا وَکَانُوْا بِشُرَکَآئِہِمْ کٰفِرِیْنَ: ’’اور نہیں ہوں گے ان کے شریکوں میں سے کوئی بھی ان کے لیے سفارش کرنے والے، اور وہ خود بھی اپنے شریکوں کا انکار کرنے والے ہوں گے۔‘‘

      جب وہ دیکھیں گے کہ جن سے انہوں نے امیدیں وابستہ کر رکھی تھیں وہ ان کی کسی قسم کی کوئی مدد نہیں کررہے تو وہ ان کے منکر ہو جائیں گے۔

UP
X
<>