April 20, 2024

قرآن کریم > الروم >sorah 30 ayat 14

وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يَوْمَئِذٍ يَتَفَرَّقُونَ

اور جس دن قیامت برپا ہوگی، اُس روز لوگ مختلف قسموں میں بٹ جائیں گے

آیت ۱۴  وَیَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَۃُ یَوْمَئِذٍ یَّتَفَرَّقُوْنَ: ’’اور جس دن قیامت قائم ہو گی اُس دن لوگ الگ الگ ہو جائیں گے۔‘‘

      بنی نوعِ انسان کی یہ تقسیم (polarization) کس بنیاد پر ہو گی؟ اس کی تفصیل آگے آ رہی ہے۔

UP
X
<>