April 19, 2024

قرآن کریم > الروم >sorah 30 ayat 15

فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَهُمْ فِي رَوْضَةٍ يُحْبَرُونَ

چنانچہ جو لوگ ایمان لائے تھے، اور انہوں نے نیک عمل کئے تھے، اُن کو تو جنت میں ایسی خوشیاں دی جائیں گی جو اُن کے چہروں سے پھوٹی پڑ رہی ہوں گی

آیت ۱۵   فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَہُمْ فِیْ رَوْضَۃٍ یُّحْبَرُوْنَ: ’’تو جو لوگ ایمان لائے تھے ا ور جنہوں نے نیک عمل کیے تھے وہ ایک باغ میں مسرور کیے جائیں گے۔‘‘ 

UP
X
<>