April 18, 2024

قرآن کریم > الروم >sorah 30 ayat 26

وَلَهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ كُلٌّ لَّهُ قَانِتُونَ

اور آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں سب اُسی کی ملکیت ہیں ۔ سب اُسی کے حکم کے تابع ہیں

آیت ۲۶   وَلَہٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ کُلٌّ لَّہٗ قٰـنِتُوْنَ: ’’اور اُسی کا ہے جو کچھ ہے آسمانوں اور زمین میں۔ سب اُسی کے حکم کے تابع فرمان ہیں۔‘‘ 

UP
X
<>