قرآن کریم > لقمان >sorah 31 ayat 2
تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْحَكِيمِ
یہ اُس حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں
آیت ۲ تِلْکَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ الْحَکِیْمِ: ’’یہ حکمت بھری کتاب کی آیات ہیں ۔‘‘
سورۃ البقرۃ سے تقابل کریں تو وہاں آیت: ۲ میں (ذٰلِکَ الْکِتٰبُ لاَ رَیْبَ فِیْہِ) کے الفاظ ہیں۔