April 23, 2024

قرآن کریم > لقمان >sorah 31 ayat 9

خَالِدِينَ فِيهَا وَعْدَ اللَّهِ حَقًّا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اﷲ کا سچا وعدہ ہے، اور وہ اقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک

آیت ۹   خٰلِدِیْنَ فِیْہَا وَعْدَ اللّٰہِ حَقًّا وَہُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ : ’’وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اللہ کا وعدہ ہے جو سچا ہے۔ اور وہ زبردست ہے حکمت والا۔‘‘ 

UP
X
<>