April 18, 2024

قرآن کریم > السجدة >sorah 32 ayat 2

تَنزِيلُ الْكِتَابِ لا رَيْبَ فِيهِ مِن رَّبِّ الْعَالَمِينَ

رَبّ العالمین کی طرف سے یہ ایک ایسی کتاب اُتاری جارہی ہے جس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے

 آیت ۲   تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ لَا رَیْبَ فِیْہِ مِنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ: ’’اس کتاب کا اُتارا جانا، اس میں کوئی شک نہیں ، تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے۔‘‘ 

UP
X
<>