April 25, 2024

قرآن کریم > السجدة >sorah 32 ayat 6

ذَلِكَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

وہ ہر چھپی اور کھلی چیز کا جاننے والا ہے، جس کا اقتدار بھی کامل ہے، جس کی رحمت بھی کامل

 آیت ۶   ذٰلِکَ عٰلِمُ الْغَیْبِ وَالشَّہَادَۃِ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ: ’’وہ جاننے والا ہے ہر چھپی اور ظاہری چیز کا، وہ بہت زبردست ہے، نہایت رحم فرمانے والا۔‘‘ 

UP
X
<>