April 19, 2024

قرآن کریم > السجدة >sorah 32 ayat 8

ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهُ مِن سُلالَةٍ مِّن مَّاء مَّهِينٍ

پھر اُس کی نسل ایک نچوڑے ہوئے حقیر پانی سے چلائی

 آیت ۸   ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَہٗ مِنْ سُلٰلَۃٍ مِّنْ مَّآءٍ مَّہِیْنٍ: ’’پھر اُس کی نسل چلائی ایک بے قدر پانی کے خلاصے سے۔‘‘

      یعنی پہلے مرحلے میں مٹی سے حضرت آدم کی تخلیق ہوئی، جبکہ دوسرے مرحلے میں نوعِ انسانی کے تناسل (reproduction) کا عمل اس طریقے سے ممکن بنایا۔

UP
X
<>