April 19, 2024

قرآن کریم > الأحزاب >sorah 33 ayat 3

وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ وَكَفَى بِاللَّهِ وَكِيلاً

اور اﷲ پر بھروسہ رکھو، اور کام بنانے کیلئے اﷲ بالکل کافی ہے

آیت ۳    وَّتَوَکَّلْ عَلَی اللّٰہِ وَکَفٰی بِاللهِ وَکِیْلًا: ’’اور آپؐ اللہ پر توکل کیجیے۔ اوراللہ کافی ہے توکل کے لیے۔‘‘

        یعنی آپؐ کو لوگوں کی طرف سے منفی پراپیگنڈے کا جو اندیشہ ہے اسے نظر انداز کردیجیے اور اللہ پر توکل اور بھروسہ کیجیے جس کا سہارا آپؐ کے لیے کافی ہے۔ 

UP
X
<>