April 24, 2024

قرآن کریم > سبإ >sorah 34 ayat 2

يَعْلَمُ مَا يَلِجُ فِي الأَرْضِ وَمَا يَخْرُجُ مِنْهَا وَمَا يَنزِلُ مِنَ السَّمَاء وَمَا يَعْرُجُ فِيهَا وَهُوَ الرَّحِيمُ الْغَفُورُ

وہ اُن چیزوں کو بھی جانتا ہے جو زمین کے اندر جاتی ہیں ، اوراُن کو بھی جو اُس سے باہر نکلتی ہیں ، اُن کو بھی جو آسمان سے اُترتی ہیں ، اور اُن کو بھی جو اُس میں چڑھتی ہیں ، اور وہی ہے جو بڑا مہربان ہے، بہت بخشنے والا ہے

آیت ۲   یَعْلَمُ مَا یَلِجُ فِی الْاَرْضِ وَمَا یَخْرُجُ مِنْہَا وَمَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَمَا یَعْرُجُ فِیْہَا: ’’وہ جانتا ہے جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو کچھ اس سے نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے نازل ہوتا ہے اور جو کچھ اس میں چڑھتا ہے۔‘‘

         وَہُوَ الرَّحِیْمُ الْغَفُوْرُ: ’’اور وہ نہایت رحم کرنے والا، بہت بخشنے والا ہے۔‘‘ 

UP
X
<>