April 20, 2024

قرآن کریم > سبإ >sorah 34 ayat 5

وَالَّذِينَ سَعَوْا فِي آيَاتِنَا مُعَاجِزِينَ أُوْلَئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مِّن رِّجْزٍ أَلِيمٌ

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کے بارے میں یہ کوشش کی ہے کہ اُنہیں ناکام بنائیں ، اُن کیلئے بلا کا دردناک عذاب ہے

آیت ۵    وَالَّذِیْنَ سَعَوْ فِیْٓ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِکَ لَہُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ: ’’اور جو لوگ ہماری آیات کو شکست دینے کے لیے کوشاں رہے اُن کے لیے بدترین قسم کا دردناک عذاب ہے۔‘‘ 

UP
X
<>