April 20, 2024

قرآن کریم > فاطر >sorah 35 ayat 26

ثُمَّ أَخَذْتُ الَّذِينَ كَفَرُوا فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ

پھر جن لوگوں نے انکار کی رَوِش اپنا ئی تھی، میں نے اُنہیں پکڑ میں لے لیا۔ اب دیکھو کہ میری سزا کیسی (ہولناک) تھی !

آیت ۲۶   ثُمَّ اَخَذْتُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا فَکَیْفَ کَانَ نَکِیْرِ: ’’پھر میں نے پکڑ لیا ان کو جنہوں نے کفر کیا، تو (دیکھ لو) کیسی رہی میری سزا؟‘‘ 

UP
X
<>