April 26, 2024

قرآن کریم > فاطر >sorah 35 ayat 4

وَإِن يُكَذِّبُوكَ فَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّن قَبْلِكَ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الأُمُورُ

اور (اے پیغمبر !) اگر یہ لوگ تمہیں جھٹلا رہے ہیں ، تو تم سے پہلے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا گیا ہے۔ اور تمام معاملات آخر کار اﷲ ہی کی طرف لوٹائے جائیں گے

آیت ۴   وَاِنْ یُّکَذِّبُوْکَ فَقَدْ کُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِکَ: ’’اور (اے نبی!) اگر یہ لوگ آپ کو جھٹلا رہے ہیں تو آپ سے پہلے بھی بہت سے رسولوں کو جھٹلایا گیا ہے۔‘‘

        وَاِلَی اللّٰہِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ: ’’اور (بالآخر) تمام معاملات اللہ ہی کی طرف لوٹا دیے جائیں گے۔‘‘ 

UP
X
<>