April 25, 2024

قرآن کریم > فاطر >sorah 35 ayat 7

الَّذِينَ كَفَرُوا لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ

جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے، ان کیلئے شدید عذاب ہے، اور جو لوگ ایمان لے آئے ہیں ، اور اُنہوں نے نیک عمل کئے ہیں ، ان کیلئے مغفرت ہے، اور بڑا اَجر !

آیت ۷    اَلَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَہُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ: ’’وہ لوگ جو کفر کی روش اختیار کریں گے ان کے لیے بہت سخت عذاب ہے۔‘‘

        وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمْ مَّغْفِرَۃٌ وَّاَجْرٌ کَبِیْرٌ: ’’اور جو لوگ ایمان لائیں اور نیک عمل کریں ، ان کے لیے مغفرت اور بہت بڑا اجر ہے۔‘‘

        اَللّٰھُمَّ رَبَّـنَا اجْعَلْنَا مِنْھُمْ !

UP
X
<>