April 18, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 10

وَسَوَاء عَلَيْهِمْ أَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لاَ يُؤْمِنُونَ

اور ان کیلئے دونوں باتیں برابر ہیں ، چاہے تم انہیں خبردار کرو، یا خبردار نہ کرو، وہ ایمان نہیں لائیں گے

آیت ۱۰   وَسَوَآءٌ عَلَیْہِمْ ءَاَنْذَرْتَہُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْہُمْ لاَ یُؤْمِنُوْنَ: ’’اور (اے نبی !) ان کے حق میں برابر ہے، خواہ آپ انہیں خبردار کریں یا نہ کریں، یہ ایمان نہیں لائیں گے۔‘‘

         سورۃ البقرۃ کی آیت: ۶ میں بھی ہو بہو یہی الفاظ آئے ہیں۔ 

UP
X
<>