April 26, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 2

 وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ

حکمت بھرے قرآن کی قسم !

آیت 2: وَالْقُرْاٰنِ الْحَکِیْمِ : ’’قسم ہے قرآن حکیم کی!‘‘

        عربی زبان میں ’’قسم‘‘ سے گواہی مراد لی جاتی ہے۔ چنانچہ اس آیت کا مفہوم یوں ہو گا کہ یہ حکمت بھرا قرآن گواہ ہے۔ اس قسم کا مقسم علیہ کیا ہے؟ یعنی یہ قسم کس چیز پر کھائی جا رہی ہے؟ اور یہ قرآن کس عظیم حقیقت پر گواہ ہے؟ اس کا ذکر اگلی آیت میں ہے:

UP
X
<>