April 19, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 5

تَنزِيلَ الْعَزِيزِ الرَّحِيمِ

یہ قرآن اُس ذات کی طرف سے اُتارا جارہا ہے جس کا اِقتدار بھی کامل ہے، جس کی رحمت بھی کامل

آیت ۵    تَنْزِیْلَ الْعَزِیْزِ الرَّحِیْمِ: ’’(اور اس قرآن کا) نازل کیا جانا ہے اُس ہستی کی جانب سے جو بہت زبردست، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔‘‘ 

UP
X
<>