April 18, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 7

لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلَى أَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لا يُؤْمِنُونَ

حقیقت یہ ہے کہ ان میں سے اکثر لوگوں کے بارے میں بات پوری ہوچکی ہے، اس لئے وہ ایمان نہیں لاتے

آیت ۷    لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلٰٓی اَکْثَرِہِمْ فَہُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ: ’’ ان کی اکثریت پر ہمارا قول (قانونِ عذاب) سچ ثابت ہو چکا ہے تواب وہ ایمان نہیں لائیں گے۔‘‘

        گویا حضور  کی دعوت کا مسلسل انکار کر کے یہ لوگ قانونِ الٰہی کی عذاب سے متعلق ’’شق‘‘ کی زد میں آچکے ہیں۔ 

UP
X
<>