April 24, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 83

فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ

غرض پاک ہے وہ ذات جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی حکومت ہے، اور اُسی کی طرف تم سب کو آخر کار لے جایا جائے گا

آیت ۸۳   فَسُبْحٰنَ الَّذِیْ بِیَدِہٖ مَلَکُوْتُ کُلِّ شَیْئٍ وَّاِلَیْہِ تُرْجَعُوْنَ: ’’تو بڑی با برکت ہے وہ ذات جس کے قبضہ قدرت میں ہر شے کا اختیار ہے اور اُسی کی طرف تم سب لوٹا دیے جاؤ گے۔‘‘ 

UP
X
<>