April 19, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 14

وَإِذَا رَأَوْا آيَةً يَسْتَسْخِرُونَ

اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو مذاق اُڑاتے ہیں

آیت ۱۴   وَاِذَا رَاَوْا اٰیَۃً یَّسْتَسْخِرُوْنَ: ’’اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں۔‘‘ 

UP
X
<>