May 1, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 166

وَإِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُونَ

اور ہم تو اﷲ کی پاکی بیان کرتے رہتے ہیں ۔‘‘

آیت ۱۶۶   وَاِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُوْنَ: ’’اور ہم توسب کے سب (اپنے ربّ کی) تسبیح کرنے والے ہیں۔‘‘ 

UP
X
<>