May 1, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 168

لَوْ أَنَّ عِندَنَا ذِكْرًا مِّنْ الأَوَّلِينَ

کہ : ’’ اگر ہمارے پاس پچھلے لوگوں کی طرح کوئی نصیحت کی کتاب ہوتی

آیت ۱۶۸   لَوْ اَنَّ عِنْدَنَا ذِکْرًا مِّنَ الْاَوَّلِیْنَ : ’’کہ اگر ہمارے پاس بھی پہلوں کی کوئی نصیحت ہوتی‘‘

        یعنی جس طرح پہلی قوموں کے پاس ’’ذکر‘‘ آیا تھا‘ اگر ہمارے پاس بھی آیا ہوتا‘ ہم پر بھی کوئی کتاب نازل ہوئی ہوتی: 

UP
X
<>