April 25, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 17

أَوَآبَاؤُنَا الأَوَّلُونَ

اور بھلا کیا ہمارے پچھلے باپ دادوں کو بھی؟‘‘

آیت ۱۷   اَوَاٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَ : ’’اورکیا پہلے زمانے کے ہمارے آباء و اَجداد کو بھی!‘‘

        تو کیا ہمارے ان آباء واَجداد کو بھی زندہ کر لیا جائے گا جنہیں فوت ہوئے صدیاں گزر چکی ہیں اور ان کی ہڈیاں تک بھی مٹی میں تحلیل ہو چکی ہیں۔

UP
X
<>