April 25, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 18

قُلْ نَعَمْ وَأَنتُمْ دَاخِرُونَ

کہہ دو کہ : ’’ ہاں ! اور تم ذلیل بھی ہو گے۔‘‘

آیت ۱۸   قُلْ نَعَمْ وَاَنْتُمْ دَاخِرُوْنَ : ’’آپؐ کہیے: ہاں! (تم اٹھائے بھی جاؤ گے) اور تم ذلیل بھی ہوگے۔‘‘

        نہ صرف تم سب کو اٹھا لیا جائے گا بلکہ اس وقت تمہیں اپنے اس کفر اور انکار کے باعث ذلت و خواری کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔

UP
X
<>