April 23, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 23

مِن دُونِ اللَّهِ فَاهْدُوهُمْ إِلَى صِرَاطِ الْجَحِيمِ

پھر انہیں دوزخ کا راستہ دکھاؤ

آیت ۲۳   فَاہْدُوْہُمْ اِلٰی صِرَاطِ الْجَحِیْمِ: ’’پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاؤ!‘‘

        اب ذرا جہنم کے راستے کی طرف ان کی راہنمائی کرو‘ ان کو  escortکرو۔ 

UP
X
<>