April 19, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 27

وَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ يَتَسَاءلُونَ

اور وہ ایک دوسرے کی طرف رُخ کر کے آپس میں سوال جواب کریں گے

آیت۲۷   وَاَقْبَلَ بَعْضُہُمْ عَلٰی بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ: ’’اور پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے پوچھنے لگیں گے۔‘‘ 

UP
X
<>