April 19, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 30

وَمَا كَانَ لَنَا عَلَيْكُم مِّن سُلْطَانٍ بَلْ كُنتُمْ قَوْمًا طَاغِينَ

اور تم پر ہمارا کوئی زور نہیں تھا، اصل بات یہ ہے کہ تم خود سرکش لوگ تھے

آیت۳۰   وَمَا کَانَ لَنَا عَلَیْکُمْ مِّنْ سُلْطٰنٍ بَلْ کُنْتُمْ قَوْمًا طٰغِیْنَ: ’’اور ہمیں تم پر کوئی اختیار تو تھا نہیں‘ بلکہ تم خود ہی حد سے بڑھ جانے والے لوگ تھے۔‘‘

UP
X
<>