April 24, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 33

فَإِنَّهُمْ يَوْمَئِذٍ فِي الْعَذَابِ مُشْتَرِكُونَ

غرض اُس دن یہ سب عذاب میں ایک دوسرے کے ساتھ شریک ہوں گے

آیت ۳۳   فَاِنَّہُمْ یَوْمَئِذٍ فِی الْعَذَابِ مُشْتَرِکُوْنَ: ’’تو اس دن وہ سب کے سب عذاب میں شریک ہوں گے۔‘‘ 

UP
X
<>