April 19, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 39

وَمَا تُجْزَوْنَ إِلاَّ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ

اور تمہیں کسی اور بات کا نہیں ، خود تمہارے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا۔‘‘

آیت۳۹   وَمَا تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا کُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ: ’’اور تمہیں بدلہ نہیں مل رہا مگر اسی کا جو کچھ تم کرتے رہے تھے۔‘‘ 

UP
X
<>