May 5, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 41

أُوْلَئِكَ لَهُمْ رِزْقٌ مَّعْلُومٌ

اُن کیلئے طے شدہ رزق ہے

آیت۴۱   اُولٰٓئِکَ لَہُمْ رِزْقٌ مَّعْلُوْمٌ: ’’یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے طے شدہ رزق ہے۔‘‘ 

UP
X
<>