قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 58
أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِينَ
(پھر وہ خوشی کے عالم میں اپنے جنتی ساتھیوں سے کہے گا :) ’’ اچھا تو کیا اب ہمیں موت نہیں آئے گی؟
آیت ۵۸ اَفَمَا نَحْنُ بِمَیِّتِیْنَ: ’’تو کیا اب ہمیں مرنا تو نہیں!‘‘