April 20, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 9

دُحُورًا وَلَهُمْ عَذَابٌ وَاصِبٌ

اُنہیں دھکے دیئے جاتے ہیں ، اور اُن کو (آخرت میں ) دائمی عذاب ہوگا

آیت۹:   دُحُوْرًا وَّلَہُمْ عَذَابٌ وَّاصِبٌ: ’’بھگانے کے لیے‘ اور ان کے لیے (پھر) ایک دائمی عذاب ہے۔‘‘ 

UP
X
<>