April 20, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 2

بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي عِزَّةٍ وَشِقَاقٍ

کہ جن لوگوں نے کفر اَپنا لیا ہے، وہ کسی اور وجہ سے نہیں ، بلکہ اس لئے اپنایا ہے کہ وہ بڑائی کے گھمنڈ اور ہٹ دھرمی میں مبتلا ہیں

آیت ۲:  بَلِ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا فِیْ عِزَّۃٍ وَّشِقَاقٍ: ’’لیکن جن لوگوں نے کفر کی روش اختیار کی ہے وہ غرور اور ضد میں مبتلا ہیں۔‘‘

        ان لوگوں نے رسول اللہ کے مقابلے میں ضدم ّضدا ایک موقف اختیار کر لیا ہے اور اب غرور اور جھوٹی اَنا کی وجہ سے اس پر اَڑے ہوئے ہیں۔ 

UP
X
<>