April 25, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 9

أَمْ عِندَهُمْ خَزَائِنُ رَحْمَةِ رَبِّكَ الْعَزِيزِ الْوَهَّابِ

تمہارا رَبّ جو بڑا داتا، بڑا صاحبِ اِقتدار ہے، کیا اُس کی رحمت کے سارے خزانے انہی کے پاس ہیں؟

آیت ۹:   اَمْ عِنْدَہُمْ خَزَآئِنُ رَحْمَۃِ رَبِّکَ الْعَزِیْزِ الْوَہَّابِ: ’’کیا ان کے اختیار میں ہیں آپ کے رب کی رحمت کے خزانے؟ جو بہت زبردست‘ بہت عطا کرنے والا ہے۔‘‘

        کیا اللہ کی رحمت کے خزانوں کا اختیار ان لوگوں کے پاس ہے؟ کیا اللہ ان لوگوں سے پوچھنے کا مکلف تھا کہ میں نبوت اور رسالت کے منصب پر کسے فائز کروں ؟

UP
X
<>